تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف بی ڈی اے ملازمین و مزدوروں کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: محکمہ بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے مشترکہ پلیٹ فارم بی ڈی اے سٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے ملازمین اور درجہ چہارم مزدوروں کی 10 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی تحریک اور علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری سینکڑوں ملازمین کی دس ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کرنے مزدوروں کا معاشی قتل کرنے ملازمین کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیخلاف شدید نعرے بازی۔

مستونگ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر عبدالرشید محمد شہی کو موبائل میڈیکل یونٹ فراہم کردیاگیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، نوابزادہ میر رئیس رئیسانی اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر نور محمد قاضی نے مستونگ کے دور افتادہ علاقوں کے عوام کوان کی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر عبدالرشید محمدشہی کو موبائل میڈیکل یونٹ فراہم کردیا۔

وزیر اعلی بلوچستان کا فیصلہ نظرانداز، صوبائی وزیر اور چیف سیکرٹری کی این ای سی کے اجلاس میں شرکت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود سینیئرصوبائی وزیر اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی قومی اقتصادی کونسل میں شرکت، قدوس بزنجو کا برہمی کا اظہار،صوبائی وزیر اور چیف سیکرٹری کو ہٹانے پر غور۔

لاپتہ افرد کا مسئلہ حساس نوعیت کا ہے اس کا حل ضروری ہے، اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد(: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت میں شامل ہونے کا ہمارا مقصد بلوچستان کے قومی اجتماعی جملہ مسائل کا حل بالخصوص لاپتہ افراد کی بازیابی ہے بلوچستان کے لاپتہ افراد کا معاملہ انتہائی احساس نوعیت کا ہے ۔

گورنربلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے اپنی دو مہینے کی تنخواہ انٹربوائز کالج کچلاک کوعطیہ کردی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے گزشتہ روز انٹر بوائز کالج کچلاک کے مالی مسائل کے پیش نظر اپنی دو مہینے کی تنخواہیں کالج فنڈ میں عطیہ کر دی ہیں۔

زئی خیلی کی بنیاد پر تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے ایک ملت بن کر جدوجہد کرنا ہوگا،خوشحال خان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

پشین: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وطن دوست عوام دوست سیاست اورسیاسی جمہوری جدوجہد کے زریعے قومی ایداف کا حصول ممکن ہے پشتون بچوں کا مستقبل محنت مزدوری نہیں بلکہ وہ بھی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے حقدار ہیں۔

خضدار میں مال مویشی پالنے کا رجحان زیادہ اور یہ روزگار کا ایک ہم ذریعہ بھی ہے،ڈی سی خضدار

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے کہاہے کہ خضدار میں مال مویشی پالنے کا رجحان زیادہ اور یہ روزگار کا ایک ہم ذریعہ بھی ہے مال مویشیوں کی افزائش نسل اور اس روزگار سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

جی ٹی اے بلوچستان کے زیراہتمام 22 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ کے حق میں اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام 22نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار میں پیر کو اساتذہ کا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس میں صوبے بھرسے آئے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں اساتذہ کرام نے شرکت کی۔

وومن یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کی طالبات کا مظاہرہ، انتظامیہ نے پولیس کوطلب کرکے گیٹ بند کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سرداربہادر خان وومن یونیورسٹی میں طالبات کا فارمیسی کے شعبے کیلئے این اوسی اورسہولیات نہ ملنے کے خلاف 250سے زائد طالبات کااحتجاج ،انتظامیہ نے گیٹس بند کرکے طالبات کو اندر محصور کردیا ،مظاہرین کامطالبہ ہے کہ یونیورسٹی کو این او سی حاصل نہیں اگر ہم ڈگری مکمل کرتے ہیں توہمیں لائسنس نہیں ملے گا طلباء کا5سال ضائع ہوجائیںگے مظاہرین نے مطالبات کے حل کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی۔