منیجنگ ڈائریکٹرسوئی سدرن گیس عمران منیار کی بلوچستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار کی قیادت میں سوئی سدرن گیس کی سینئر مینجمنٹ کے ایک وفد جس میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز اور یو ایف جی سعید رضوی، کنسلٹنٹ سعید لارک اور ریجنل منیجر بلوچستان انور بلوچ شامل تھے۔

نیشنل پارٹی ایک جمہوری سیاسی اور نظریاتی درسگاہ ہے، صالح محمد بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور: نیشنل پارٹی کے زیراہتمام یوسی سریکوران میں ایک یونٹ باڈی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ بمقام محلہ دوگانی بلوچ آباد میں منعقد ہوا جس میں ایک نئے یونٹ تشکیل دے دی گئی۔

بلو چستان بھر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز گزشتہ 5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں، ایوب لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  آل بلوچستان واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز کے ترجمان محمد ایوب لانگو نے کہا ہے کہ بلو چستان بھر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز گزشتہ 5ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں، حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم ادائیگی نے صو بے کے واٹر فلٹریشن پلانٹ کو غیر فعال کر دیا ہے۔

کیچ سنگوان میں سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کاحملہ قابل مذمت ہے، سرداریارمحمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی:  رند قبائل کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سینئر سیاست دان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکورٹی فورسز کے دو نوں جوانوں کی بہادری جرآت خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

گزشتہ سال وفاقی محکموں کیخلاف 1 لاکھ 64 ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا، وفاقی محتسب

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی محکموں کے خلاف دائر ایک لاکھ 64ہزار سے زائدشکایات کا ازالہ کیا گیا ہے عوام،صارفین اور ملازمین کی خدمت ہمارا نصب العین ہے،عدالت عظمیٰ کے حکم پر ملک بھر میں جیل اصلاحات کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

بلوچستان کے حقیقی نمائندوں کو عوام کی نمائندگی کا حق نہیں دیا گیا،کہدہ اکرم دشتی

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر : قوم پرست جماعتوں نے پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں محض 7 سال حکومت کی باقی ستر سالہ اقتدار کا حساب کون دیگا،حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کے حقیقی نمائندوں کو عوام کی نمائندگی کا حق نہیں دیا گیا,ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما و سنیٹر کہدہ اکرم دشتی نے سربندن میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

فوجی تنصیبات پر حملے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمران خان کی ایماء پر کئے گئے، صادق عمرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل کیمٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور شہدا کے مجسموں پر حملے جلاؤ گھراؤ ایک سوچے سجمھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کی ایماء پر کئے گئے جس سے دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی آج صوبے میں نوجوانوں کو روز گار کے لئے ملازمیتیں فروخت کی جارہی ہیں نہروں کی بھل صفائی میں کرپشن اور لوٹ مار ہورہی ہیں ۔