یہ نگران حکومت نہیں مارشل لاء کا دوسرا نام ہے،سر دار اختر مینگل 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج پر ہمارے پارٹی ورکز کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے پہلے روز سے کہہ رہا ہوں یہ نگران حکومت نہیں مارشلا کا دوسرا نام ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی۔



وڈھ میں متحارب فریقین نے اپنے اپنے مورچے خالی کرنے پر آمدگی ظاہر کردی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : سرکاری طور پر جاری ایک پریس ریلز میں کہا گیا ہے کہ وڈھ میں متحارب فریقین سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد دونوں نے اپنے اپنے مورچے خالی کرنے پر آمدگی ظاہر کردی ہے انہوں نے سرکار کی بات مانتے ہوئے اور وڈھ کی عوام کی تکلیفوں اور مشکلات کو دیکھتے ہوئے مورچے خالی کرنے کا اعلان کیادونوں فریقن نے متفق ہو کر 18 جون والی پوزیشن پر آنے میں اپنی رضامندی اختیار کی اور اس کے بعد اپنی فورسز کو پیر کے دن 12 بجے سے پہلے کلوز کرنے کا اور ساری جگہیں خالی کرنے کی یقین دہانی دلوائی۔



وڈھ میں ممکنہ آپریشن کیخلاف بی این پی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں ، خو اتین و بچوں کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وڈھ میں فائرنگ رک گئی،بازار 8 ہفتوں بعد کھل گیا، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، این 25 شاہراہ پر آمد و رفت رواں دواں، فورسز کی جانب سے وڈھ کے تمام حساس مقامات پر گشت جاری،



بلوچستان میں اہم سٹرکوں پر تعمیراتی کام جلد شروع ہوگا ، این ایچ اے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/ اسلام آباد : نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) جلد ہی رتوڈیرو-گوادر موٹروے (ایم 8) کے آواران-نال سیکشن اور نیشنل ہائی وے 50 (این 50) کے ژوب-قلعہ سیف اللہ سیکشن پر تعمیراتی کام شروع کرے گی۔



ہماری تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں سینکڑوں باصلاحیت ماہرین اور محققین موجود ہیں،ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ حکومت کو اپنی معاشی پالیسی ترتیب دینے، بجٹ تیار کرنے اور منصوبہ سازی میں متعلقہ شعبوں کے ماہرین و محققین کی ضرورت ہوتی ہے ۔



مستونگ ،نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر پر مقدمہ درج کرنے کیخلاف شٹر ڈائون ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ :  کیسکو ایس ڈی او مستونگ کی جانب سے نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی نذیر احمد سرپرہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر مستونگ میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیاگیا،۔