بلوچستان میں پشتون برابری کو تسلیم کیا جائے پی کے میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں اس دوقومی صوبے کے صوبائی کابینہ کی تشکیل میں جنوبی پشتونخوا یعنی پشتونوں کی نمائندگی شعوری طور پر کم سے کم نہ ہونے کے برابر رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوقومی صوبے کے ہر ادارے اورہر شعبہ زندگی میں پشتون بلوچ قومی برابری کو عملا تسلیم کرنا ہی دونوں اقوام اور صوبے کی ترقی کی راہ ثابت ہوسکتی ہے



زراعت کی بہتری اولین ترجیح ہے، حاجی علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زراعت کے شعبے کی بہتری کے لئے انقلابی اصلاحات لاتے ہوئے لوگوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے ماضی میں اس شعبے کو نظر انداز کیا گیا



تربت ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دو مقامات پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دو مقامات پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک۔ طالب علم نعیم رحمت کی بازیابی کے لیے ایک دفعہ پھر سی پیک شاہراہ ایم ایٹ بلاک کردیا گیا ہے۔ تربت یونیورسٹی کے طالب علم نعیم ولد رحمت کو دو سال قبل تربت سے جبری لاپتہ کیا گیا،



چاغی کے عوام کو کسی صورت ہم تنہا نہیں چھوڑینگے، صادق سنجرانی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین :  رکن صوبائی اسمبلی محمد صادق خان سنجرانی ،سابق مشیر وزیر اعلی بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان نے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا



کو ئٹہ میں قتل ہو نیوالے امام مسجد طالبان کمیٹی کے رکن تھے ، افغانستان میں سپر د خاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گزشتہ ہفتے قتل کیے جانے والے امام مسجد کی شناخت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امام مسجد عمرجان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے اور طالبان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔



وڈھ کے عوام نے مخالفین کی ہر سا ز ش کو ناکام بنا کر اپنا فیصلہ سنا دیا ، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے پی بی 20وڈھ میں بی این پی کے امیدوار میر جہانزیب مینگل کو کامیاب کرنے پر اتحادیوں ،



جا معہ بلوچستان کے ملا زمین کا آج اسمبلی تک ریلی و احتجاجی دھرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان یونیورسٹی سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی اور احتجاجی دھرنا و جلسہ 23 اپریل 2024 دن 12:30 بجے دوپہر۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کی جانب سے جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام،



چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکو رٹ کا اپنے اختیارات دیگر ججز میں تقسیم کر نیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محترم جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ چیف جسٹس،عدالت عالیہ بلوچستان نے مورخہ 20 اپریل 2024 کو حلف اٹھانے کے فوری بعد ”آل ججز کمیٹی ”کا پہلا اجلاس طلب کیا جس میں تمام ججز صاحبان نے شرکت کی۔



عوام کو مز ید مر تا ہو ا نہیں دیکھ سکتا ادارے بہتر حکمت عملی سے کام کریں ، ضیا ء لا نگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے سیکورٹی جائزہ کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد نے تفصیلی بریفنگ دیا۔ ا جلاس میں سیکورٹی گرڈ کو مضبوط بنانے اور حالیہ حملوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔