سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ولی کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے دہانہ سر کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہا۔

پارٹی قیادت کو زیر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

خاران: بی این پی کے مرکزی کال کے مطابق وڈھ کی مخدوش حالت کے تناظر میں 3 جولائی کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کے سلسلے میں بی این پی خاران کے ضلعی آرگنائزر حاجی غلام حسین بلوچ کی سربراہی ممبر ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی ندیم احمد بلوچ میر غلام دستگیر مینگل حاجی حفیظ بلوچ رحمت اللہ یلانزئی سینئر رہنما میر نصیب اللہ قمبرانی طاہر احمد محمد حسنی سید ظہور شاہ ھاشمی اور دیگر کی موجودگی میں خاران کے ٹرانسپورٹرز مالکان بس، منی، ٹرک، ٹوڈی اور گڈز والوں سے ملاقات کی گئی اور پارٹی کے مرکزی کال کا آگائی دی گئی جس پر مقامی ٹرانسپورٹروں نے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا۔

خضدار کے سئینیر صحافی محمد خان ساسولی پر قاتلانہ حملہ افسوسناک عمل ہے، سیاسی جماعتیں

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار۔: خضدار کے سنیئر صحافی محمد خان ساسولی پر قاتلانہ حملہ صحافیوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں و کارکنان کی جانب سے پریس کلب آمد کا سلسلہ جاری جھالاوان عوامی پینل خضدار سٹی کے صدر سردار زادہ میر شہزاد خان غلامانی ڈپٹی آرگنائزر رئیس صادق گزگی سیکرٹری ظفر تاج میروانی حافظ علی اکبر محمد زئی مینگل۔

دوبارہ برسرِ اقتدار آ کر مہنگائی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہوگی، نواز شریف

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد برسرِ اقتدار آ کر مہنگائی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہوگی۔

قرآن پاک کی بیحرمتی: اسلامی ممالک ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، او آئی سی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات کریں۔

بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے بلوچستان میں کسی کی جان و مال محفوظ نہیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان و نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے بلوچستان میں کسی کی جان و مال محفوظ نہیں، بدامنی میں روز بہ روز اضافہ ہورہاہے،

فٹنس انفلوئنسر 30 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

Posted by & filed under مزید خبریں.

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والا فٹنس انفلوئنسر جو لنڈنر ‘Joesthetics’ کے نام سے انسٹاگرام پر مشہور تھا، وہ لوگوں کو فٹنس کے طریقے کار اور جم میں ورزش کے حوالے سے گائیڈ کرتا تھا۔