سرکاری و نجی بینکس اور مالیاتی ادارے 3 جولائی کو بھی بند رہیں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

نئے مالی سال کے آغاز اور گزشتہ مالی سال کے اختتام پر کل 3 جولائی کو بھی ملک بھر میں تمام کمرشل بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہیں گے جبکہ منگل 4 جولائی سے تمام سرکاری و نجی بینکس اور مائیکرفنانس ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حو صلے پست نہیں کر سکتے،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی دھانہ سر کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ کی مزمت اوروزیراعلئ بلوچستان کا کنہا تھا کہ  دہشت گردی کی کاروائی میں 3 پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر دکھ اور افسو س کا اظہارہے

شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر عدالت پہنچ گیا، عدالتی فیصلہ سن کر سب حیران

Posted by & filed under اہم خبریں.

سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ پر ہم خیال ممبران شامل کرکے گروپ بنانا اور  اس میں اپنے من پسند لوگوں کو شامل کرنا  اور  برقرار  رکھنا گروپ ایڈمن کی مرضی ہوتی ہے۔

اسرائیل کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

اسرائیل کی حساس ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز کو پکڑنے کے لیے ایران میں خفیہ کارروائی کی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر بنائی گئی تصویر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے صدر مملکت نے ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ دو بھائیوں کے چہروں کی پُر رونق اور پیار بھری مسکراہٹ سے بڑھ کر رشتہ محبت کا اظہار نہیں ہوسکتا۔

وفاقی حکومت کا بلوچستان کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے:وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی حکومت کے بلوچستان کے ساتھ رویہ کو انتہائی افسوسناک اور مایو س کن قرار دیتے ہوۓ کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے ساتھ وعدے ایفانہ کرنے کی

مسائل سے چشم پوشی کی جارہی ہے، اخترمینگل نے حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی۔

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

وڈھ / کوئٹہ ; بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے وفاقی حکومت کی چشم پوشی و بلوچستان کے مجموعی مسائل و وفاقی اداروں کی بے جا مداخلت پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ۔