صاحب استطاعت لوگ عید الاضحی پرمعاشرے کے پسماندہ، غریب و نادار لوگوں کو نہ بھولیں،میر لشکری خان رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ صاحب استطاعت لوگ عید الاضحی پرمعاشرے کے پسماندہ، غریب و نادار لوگوں کو نہ بھولیں۔

خضدار، عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 جون کو میڈیکل سپرٹینڈنٹ خضدار ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر سعید سے آرگنائزر ڈاکٹر ادریس گرگ اور ڈپٹی آرگنائزر ڈاکٹر علی انور کی سربراہی میں خضدار کی آرگنائزنگ باڈی نے ملاقات کی ۔

ڈیرہ مراد جمالی ، گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ، تین افراد زخمی ہوگئے

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی اور گردو نواح علاقوں میں ہونے والی مسلہ دھار بارشوں سے دھرپالی محلہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوئے تھے۔

سات سالہ یاسین کے قتل کیخلاف اوستہ محمد میں شہریوں کا مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

اوستہ محمد :  گوٹھ بیرا خان عمرانی کے رہائشی محبوب علی عمرانی دیدار علی عمرانی نے کوڑا ڈپ روپا شاخ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ گوٹھ جڑیا خان بہریانی کے رہائش عاشق علی عمرانی اللہ ڈنہ سلیم عمرانی نے آج بے ۔

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: آ ل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر سلطان محمد خان نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے ،توانائی بحران کے سبب ملک بھر میں ہزاروں صنعتی یونٹس اور فیکٹریاں بند ہونے سے لاکھوں مزدور بے۔

صحت کے معیاری سہولیات کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے ، اسحاق پانیزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران کے ہمراہ سول ہسپتال کے شعبہ حادثات اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

عیدالاضحٰی کا دن ہمیں قربانی،صبر اور برداشت کا درس دیتا ہے، کرن بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزارت اوورسیز پاکستانیز وانسانی ترقی کی فوکل پرسن کرن بلوچ عیدالاضحٰی کے موقع پر تمام اہل وطن اور امت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ آج کا دن ہمیں قربانی،صبر اور برداشت کا درس دیتا ہے۔

 ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان عید کے دنوں میں بھی بچوں کے تحفظ کیلئے سرگرم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ، ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان عید کے دنوں میں بھی بچوں کے تحفظ کیلئے سرگرم کوآرڈینیٹر ای او سی بلوچستان نے کوئٹہ اور پشین کے شاپنگ مالز اور مارکیٹوں میں انسداد پولیو کی ٹیمیں تعینات ہیں  عید شاپنگ کیلئے آنے والے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جارہے ہیں

ہرنائی واقعہ وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی کے قریب مانگی کے علاقے میں کوئلے سے لوڈ متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔