تحصیل دشت میں منشیات کی اڈوں کی تعداد میں روازانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا

Posted by & filed under بلوچستان.

رکن خلیل نظر نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ تحصیل دشت میں منشیات کی اڈوں کی تعداد میں روازانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا جو کہ تشویشناک ہے۔ نوجوان نسل منشیات کی لت میں پڑکر تباہی کی طرف جا رہے ہیں۔

کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ پر آتش زدگی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ پر آتش زدگی سے لاکھوں روپے کا پیٹرول اور لاکھوں روپے کا سامان جل گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے سبزل روڈ پر ایرانی پیٹرول پمپ پر اچانگ آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے ہی ملحقہ دوکان اور سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

سیلاب متاثرین کیلئے صوبائی و فاقی حکومت کو فوری طور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے سردار یارمحمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  سینئر سیاست رکن بلوچستان اسمبلی رند قبائل کے سربراہ سردار یارمحمد رند نے کہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی سے قبل متعلقہ اضلاع میں اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی اپنی حکومت قائم کرکے بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم منتخب کرئے گی، علی مدد جتک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کے رہنما میر علی مدد جتک نے کہا کہ آئندہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنی حکومت قائم کرکے بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم منتخب کرئے گی عوام سے یہ کہتاہوں کہ الیکشن تیاریاں شروع کردیں ۔

عام انتخابات میں بھر پور حصہ لیکر کامیابی حاصل کریں گے،جمعیت بلوچستان۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت کی۔

اسلام آباد کی ترجیحات میں بلوچستان کے عوام نہیں یہاں کے وسائل ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں عوام کے مینڈیٹ پر زبردستی ڈاکہ ڈال کر عوام کو حق حکمرانی سے محروم کردیا گیا،برسراقتدار ٹولے نے عوام اور بلوچستان کے مفادات پر اپنے مفادات کو ترجیح دی۔

بلوچستان میں جامعات مالی بحران کا شکار ہیں حکومت گرانٹ کا اعلان کرے، ن لیگ بلوچستان۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ جامعات اعلیٰ تعلیم کے حصول اور نوجوانوں کو آنے والے وقت کے چیلنجز سے نبردآزماہونے کے لئے تیار کرنے والے ادارے ہیں۔

دھانہ سر حملے کی مذمت، سیکورٹی فورسز ملک وقوم کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہیں، قدوس بزنجو۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے دھانہ سر کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے۔

جھالاوان پینل نے آج پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: جھالاوان عوامی پینل کے سٹی آرگنائزر سردارزادہ میرشہزاد غلامانی ڈپٹی آرگنائزر رئیس محمدصادق گزگی مینگل سیکرٹری ظفر تاج میروانی نے کہا ہے کہ ثالین قبائلی عمائدین انتظامیہ و حکومت کی درخواست اور عید کے باعث عوام کو درپیش سفری مسائل کے پیش نظر وڈھ کی کشیدہ صورتحال پر جھالاوان عوامی پینل کی جانب سے آج بروز پیر ہونے والی پہیہ جام ہڑتال کو وقتی طور پر موخر کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔