بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


تفتان:اہلیان تفتان کی ریلی بازار کے مختلف شاہراہوں سے مارچ کی صورت میں گشت کرتے ہوئے بازار کے مین چورنگی میں اجتماع کی صورت اختیار کر گیا جہاں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سردار عبد الرحیم خلجی ، محمد آصف لانگو نے کہا کہ اسلام آباد میں بلوچستان سے جانے والے پرامن لانگ مارچ کے شرکا، لاپتہ افراد کے لواحقین، خواتین اور بچوں پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں



گورنر بلوچستان بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار ہونے والے افراد کی رہائی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ گزشتہ روز بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار ہونے والے افراد کی رہائی کے معاملے پر بات چیت کی غرض سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے گورنر بلوچستان اس معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کے ساتھ بات چیت کریں گے جسکے سربراہ نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد ہیں، توقع ہے کہ بات چیت کے نتیجے میں یہ معاملہ جلد حل کر دیا جائے گا اور گرفتاریوں کے نتیجے میں پیدا ہوئے والی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنا دیا جائے گا۔



بلوچ لانگ مارچ: آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری اور رہائی سے متعلق رپورٹ دینے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری اور رہائی سے متعلق تحریری طور پر رپورٹ دینے کی ہدایت کر دی۔



اسلام آبادمیں بلوچ مظاہرین پر تشدد کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظا ہرے و دھرنے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسلام آباد میں تربت لانگ مارچ کے شرکا اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں پر پولیس تشدد کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شہریوں کا احتجاج ،



جرگے کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں قومی دھارے میں شامل ہو نیوالے ناراض بلوچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگرا ن و زیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے گزشتہ روز ہتھیار ڈالنے والے مزاحمت کاروں کو قومی دھارے میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہوئے



بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماے اسلام کے رہنما سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس ) پر اپنے مزمتی بیان میں کہا ہے کہ