اسلام آباد ہائی کورٹ کا مہارنگ بلوچ سمیت 33 بلوچ مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی مقامی عدالت نے گرفتار بلوچ ہیومن ایکٹیوسٹ مہارنگ بلوچ سمیت 33 بلوچ مظاہرین اور لاننگ مارچ کے گرفتار شرکا کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔



بلوچ یکجہتی مارچ پر تشدد ،اختر مینگل کا گورنر بلوچستان کو فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت، گورنر مسئلہ حل نہیں کرا سکتے تو صدر کو استعفیٰ بھیج دیں

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر لاٹھی چارج سے ثابت ہوگیا یہ کیئر ٹیکر نہیں انڈر ٹیکر حکومت ہے۔



بلوچستان بار کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر تشدد کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن ریلی پر ہوائی فائرنگ آنسو گیس شیلنگ کا استعمال خواتین بچوں پر تشدد انہیں زدکوب کرنے گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان بار



اسلام آباد، بلوچ یکجہتی کمیٹی لانگ مارچ پر پولیس کا کریک ڈائون ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اسلام آباد میںبلوچ یکجہتی کمیٹی اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے شرکاء پر پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر خواتین سمیت متعدد افرادکو گرفتار کرلیا۔



اختر مینگل ، خالد مگسی ، نواب زہری ، سردار رند نے کا غذات نامزدگی حاصل کر لئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/اندرون بلوچستان: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل ،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ خالد خان مگسی ، پاکستان پیپلزپارٹی کے نواب ثناء اللہ زہری ،سرداریارمحمدرند، بی این پی(عوامی)کے صدر میراسرار اللہ زہری جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری مولاناعبدالغفور حیدری سمیت سینکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ۔