نوشکی، لیویز فورس نے گچکی چیک پوسٹ سے افغانستان میںچینی اسمگلنگ ناکام بنادیا

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نوشکی لیویز فورس کچکی چیک پوسٹ نے چینی کی سمگلنگ ناکام بنا دی نوشکی اسسٹنٹ کمشنر نوشکی شہزاد علی زہری کی ہدایت پر نوشکی لیویز فورس کچکی چیک پوسٹ کے انچارج دفعدار عبدالمنان جمالدینی بمعہ لیویز فورس کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ایک اور سمگلنگ ناکام بنا دی۔



گوادر،مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرالر الٹنے سے ٹریفک معطل،ہزاروں مسافر پھنس گئے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریلر الٹنے سے ٹریفک معطل،ہزاروں مسافر پھنس گئے اس سلسلے میں مکران ہائی وے پولیس نے بتایا کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریلر الٹنے سے ٹریفک معطل،



مستونگ بم دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، جاپانی سفیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر مسٹر واڈا مٹسوہیرو نے مستونگ بم دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاپانی حکومت اور عوام کی جانب سے بلوچستان کے عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ،



خواتین کے حقوق کاتحفظ یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات ناگزیرہیں،شکیل نوید دہوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: خواتین کے حقوق کاتحفظ یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات ناگزیرہیں، صوبائی سطح پروومن پروٹیکشن بل کی بحالی کیلئے اس کے ایس اوپیزمرتب کرکے فوری طورپرنافذالعمل کیاجائے، کام کرنے کی جگہ پرخواتین کوہراسگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ’’ہراسمنٹ سیل ‘‘کوفعال بنانے کی ضرورت ہے۔



بختیار آباد تا لہڑی روڈ منصوبے میں پہلے ہی غیر ضروری تاخیر برتی گئی،میرعلی مردان خان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


 نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمعہ کو ایک روزہ دورے پر لہڑی پہنچے ہیلی پیڈ پر کمشنر سبی ڈویڑن بشیر احمد بنگلزئی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی ، اسسٹنٹ کمشنر لہڑی اویس افضل, اسسٹنٹ کمشنر سبی جاراللہ خان و دیگر حکام نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا استقبال کیا ۔



34 ہزار ٹن کھاد گوادر پہنچ گئی، افغانستان بھیجی جائے گی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: گوادر ٹرانس شپمنٹ مہم کو مزید فروغ دینے کیلیے گوادر پورٹ پر 34 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد سے بھرا ایک میگا جہاز پہنچ گیا ہے جسے پاک افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پروسیس کرکے افغانستان بھیجا جائے گا۔



حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے بلوچستان میں مصنوعی بحران پیدا کئے جارہے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ذیراہتمام معروف ممتاز قوم وطن دوست ترقی پسند رہنما اور پارٹی کے بانی ساتھی میرشفیع محمد عرف ادا بابے لہڑی مرحوم کی نویں برسی کے سلسلے میں برما ہوٹل میں جلسہ منعقد ہوا۔



پشتونخوامیپ، اے این پی کا افغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے حکومتی فیصلے کیخلاف مظاہروں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا میپ اور عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ایک مہینے کے اندر ملک بدر کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے پاکستان میں صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ بلوچ مہاجر ہندوستانی مہاجر ہزارہ مہاجر اور دیگر اقوام کے مہاجرین موجود ہے۔