ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم نے آٹھ انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم تخریب کاروں نے آٹھ انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے ڈیرہ بگٹی کے کئی علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔



خواتین کو معاشرے کی ترقی میں شامل کرکے خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی سیاست میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل خواتین کو چاہئے کہ وہ سیاسی عمل میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں نیشنل پارٹی کی مرکزی سیکرٹری خواتین رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق ‘ نیشنل پارٹی کی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی ‘ نیشنل پارٹی کے رہنماء



مشکے ، فورسز کے آپریشن میں متعدد نہتے افراد شہید وگھروں کو نذرآتش کیاگیا، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج مشکے کے مختلف علاقوں میں فورسز کی آپریشن ، نہتے بلوچ فرزندوں کی شہادت، خواتین و بچو ں کو زخمی کرنے اور گھروں کو لوٹ مار کے بعد جلانے کے کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز جنگی اخلاقیات کو پاؤں تلے روند کر انتہائی دہشتگردانہ کاروائیوں پر اُتر آئی ہیں۔



بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کیلئے عوام کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنا ہوگا، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لکھا پڑھا بلوچستان کا خواب شرمندہ تعبیر تک ہوگا جب بلوچستان کا ہر بچہ سکول میں ہوگا اور تعلیم سب کیلئے ہوگی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تعلیم کے بغیر قومیں ترقی نہیں کر سکتیں اگر جہالت کے اندھیروں سے نکلنا ہے



یوم پاکستان پر صوبائی وزیراطلاعات کا ایف سی کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سینیٹر حافظ حمد اللہ اور رکن صو بائی اسمبلی مفتی گلاب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات بلوچستان کا23مارچ کے دن سیکورٹی اداروں پر جبری رقم وصول کرنے کا بیان مضحکہ خیز ہے یہ بیان اسے دن آنا کہ پاکستانی قوم یوم پاکستان کے حوالے سے بیٹھ کر یکجہتی کا اظہار کررہی ہے



سانحہ گڈانی ،لواحقین پیاروں کے قبروں کی شناخت کے منتظر ، بس حادثے میں جاں بحق افراد کے تاحال ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہوسکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سانحہ گڈانی کو ایک سال بیت گیا نہ ذمہ داروں کا تعین ہوا اور DNA رپورٹ آئی ورثہ اب بھی اپنے پیاروں کی قبروں کی شناخت کے منتظر ہیں ‘ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ورثاء کومعاوضہ نہیں دیاگیا‘یہ المناک حادثہ ایک سال قبل اسی دن 22مارچ 2014 کے اعلی الصبح گڈانی موڑ کے قریب 2ٹرکوں



آسٹریلیا بلوچستان میں گلہ بانی کے فروغ کے لئے تعاون کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کینبرا (آسٹریلیا)(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعلیٰ سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز یہاں آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کے نواحی علاقہ کومااوکویلے میں واقع بیف اینڈ شیپ فارم کا دورہ کیا، وفد میں وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن،



وفاق بلوچستان میں مردم شماری کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے ماضی میں مردم شماری نہ کرنے کا خمیازہ بھگت چکے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ :جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاق نے ملک بھرکی طرح بلوچستان میں بھی مردم شماری کا اٹل فیصلہ کرلیا ہے اگر مردم شماری نہیں کروانی ہوتی تو یقیناًاعلان نہیں کیا جاتا اللہ کے نام لیواؤں کا قوم کے نام لیواؤں کو مشورہ ہے کہ وہ مردم شماری کیلئے خود کو تیار رکھیں



مشرقی بائی پاس کا واقعہ قابل مذمت ہے ،بلوچ نسل کشی کا عمل تیز کردیا گیا ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران کلی محمد شہی مشرقی بائی پاس میں بے گناہ نہتے معصوم بلوچ فرزند کو ماورائے عدالت قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے موجودہ حکمران بلوچوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں



بلوچستان میں بسنے والے لوگوں کے درمیان نفرت کی سازش ناکام بنادینگے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں قوموں کے حقوق تسلیم نہیں کئے جاتے اور وسائل پر اختیارات نہیں دیئے جاتے تب تک قومی وحدتوں اور ریاست کے درمیان تلخیاں موجود رہیں گی ان تلخیوں کو ختم کرنے اورقوموں کے درمیان فاصلے اور نفرتوں کم کرنے کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے