کریمہ بلوچ کی آخری رسومات میں رکاوٹ ڈال کر نواب بگٹی کی میت کا واقعہ دہرایا گیا، نواب رئیسانی، کبیر محمد شہی

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی رہنمائوں نے بانک کریمہ بلوچ کی آخری رسومات کی ادائیگی میں رکاوٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ عوام مذہبی و بلوچی رسومات ادا کرنے کا حق رکھتی ہے،افسوس کہ آج پھر نواب بگٹی کی میت کے ساتھ ہونے والا معاملہ دہرایا جا رہا ہے یہ عمل بلوچوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ حکمران ماضی سے کچھ تو سبق حاصل کریں۔

کریمہ بلوچ کی میت کو سیکورٹی ایشوز کی خاطر پولیس نے قبرستان پہنچا یا، انوار الحق کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرانوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ کریمہ بلوچ اور ساجد کی موت پاکستان کے خلاف استعمال کی جارہی ہے ،پاکستان کی سرزمین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

استعفے تو لطیفے ہوگئے، پہلے سینیٹ الیکشن لڑینگے پھر مستعفی ہونگے، شہباز گِل

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

مسلم لیگ ن کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ کیا یہ وہی جماعت ہے جو استعفے دے رہی تھی؟

سینیٹ میں کریمہ بلوچ کی میت کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن آمنے سامنے

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مردہ پائی جانے والی بلوچ سیاسی کارکن کا معاملہ سینیٹ میں اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کریمہ بلوچ کی میت ایئر پورٹ سے اغوا کی گئی اور ان کی والدہ کو دیدار بھی نہیں کرنے دیا گیا۔

گوادر میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل کیا جائے گا ، عاصم سلیم باجوہ

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پاکستان کے لیے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس کو کامیاب بنانے کے لیے کوئی بھی کسر چھوڑی نہ جائیگی ۔ ان خیالات کا اظہار چیئر مین سی پیک اتھارٹی جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے سینئرافیشلز اور تحقیق کاروں پر مشتمل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کے ایک وفد سے سی۔

کریمہ بلوچ کی نماز جنازے کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، حکمران بلوچستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں ، بی این پی میرے وطن پہ پیرے میرے کفن پہ پیرے اختر مینگل کا ٹوئٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرے وطن پہ پیرے ، میری سوچ پہ پیرے ، میری زبان پہ پیرے ، میرے کفن پہ پیرے ، میری قبر پہ بھی پیرے ،یہی تو ہے بلوچستان۔

کریمہ بلوچ کی میت تمپ پہنچا دی گئی،آج تدفین ہوگی، کراچی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: کینیڈا میں خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والی بلوچ سیاسی رہنما کریمہ بلوچ کی میت کراچی سے تدفین کے لیے بلوچستان کے ضلع کیچ روانہ کردی گئی ہے،تدفین آج 25 جنوری کو ان کے آبائی علاقے تمپ میں کی جائے گی۔

پاکستان چین سے ایغور مسلمانوں کے انسانی حقوق پر بات کرے، نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان چین سے اویغور مسلمانوں کے انسانی حقوق پر بات کریں۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں۔

مولانا فضل الرحمن اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت اور پسندیدہ ترین شخص ہیں، مولانا شیرانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ژوب: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام ضلعی رابط دفتر کے افتتاحی تقریب سے سابق نظریاتی کونسل کے چیرمین مولانا محمد خان شیرانی مولانا شجاع الملک قاضی احمد خوستی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان جماعت کی پارلیمانی نمائندگی دوسروں صوبوں کی نسبت زیادہ اور نظم اصولوں کی نسبت زیادہ تھی نشانے پر تھی آور صوبوں کے اختیارات مرکز منتقل کر دیئے گئے۔