انجمن تاجران کا چھا پوں کیخلاف کسٹم آفس کو ئٹہ کیسامنے احتجاجی دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس ،ایف بی آر اوردیگراداروں کے تاجروں کے گوداموں پر چھاپے ،تاجروں پرفائرنگ قابل مذمت ہیںگوداموں سے ضبط کیاگیا تاجروں کا کروڑوں روپے کا سامان فوری طورپر واپس اور تاجروں کو بلاجواز تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیاجائے بصورت دیگر تاجرن کسٹم انٹیلی جنس ،ایف بی آر اوردیگراداروں کے دفاتر کے گھیراؤ سمیت سخت احتجاج پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔



کوئٹہ جامعات کو درپیش مالی بحرانوں کے حل کیلئے طلبا ء تنظیموں کی احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کی مختلف طلباء تنظیموں کی جانب سے جامع بلوچستان کے مالی بحران اور طلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی نکالی جو یونیورسٹی کے مختلف حصوں سے ہوتی وی سی آفس کے سامنے پہنچ کر دھرنے کی شکل اختیارکرگئی مظاہرین بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین کا کہنا تھا



بلوچستان میں تعلیم اورصحت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،سیدال خان ناصر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نا صر سے صوبائی وزیر تعلیم صوبہ بلوچستان راحیلہ درانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے مسائل اور خاص طور پر تعلیم کے شعبے کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا کہ صوبہ بلوچستان پاکستان کا اہم صوبہ ہے اس صوبے کے مسائل کو اولین ترجیح پر حل کیا جائے گا۔



شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے، کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کوئٹہ شہر کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے مختلف اجلاسوں کی صدارت اور وفود سے ملاقاتیں کیں۔ جس میں شہر کے اہم مسائل کے حل تلاش کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے راہ لیں۔کمشنر کوئٹہ ڈویڑن سے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔



دالبندین میں شٹرڈاون ہڑتال کاروباری مراکز بندرہے

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین:نیو زمباد انٹری عہدیداروں کی کال اور انجمن تاجران کی حمایت پر دالبندین میں مکمل طور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی یہ شٹر ڈاؤن ہڑتال مختیار بلوچ اور بابل بلوچ و دیگر سینکڑوں انٹری والوں کے ہمراہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی ہیں واضح رہے ڈی سی چاغی ،کمپلیکس دالبندین کے سامنے پر دس دن سے زائد دھرنا دے رہے ہیں اور ہجوم پریس کانفرنس بھی کئے تھے



انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم، کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم اور ان کی کابینہ ہے۔ چیف جسٹس… Read more »



مستونگ ، گیس بجلی بند ش اور پانی بحران کیخلاف عوام کا دھرنا و احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ:مستونگ میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ، کیسکو کی جانب سے واٹرسپلائی ٹیوب ویلوں کی بجلی کی بندش اور پانی بحران کے خلاف شاہی باغ روڈ پر سوئی گیس آفس کے سامنے میر سکندر ملازئی ، ٹکری احترام الحق شاہوانی کی قیادت میں 5 گھنٹے دہرنا دیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا دہرنے میں خواتین سمیت دیگر لوگون نے بڑی تعداد میں شرکت کیا