ہرنائی و گردونواح کے پہاڑی سلسلوں میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ نے تباہی مچادی

Posted by & filed under بلوچستان.

ہرنائی: ہرنائی و گردونواح کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ شب شدید طوفانی بارشوں ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلابی ریلے آنے کے باعث ہرنائی پنجاب قومی شاہراہ ہرنائی سنجاوی کے درمیان بائیس میل تا تنگی ور پانچ میل ندی تک مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں بہہ جانے کے باعث قومی شاہراہ پر بھاری ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے زمینداروں ، ٹرانسپوٹروں ، کوئل مائینز اونرز ،ڈرائیوروں کو مشکلات اور مالی نقصان کا سامنا ہے ۔

اورماڑہ،سمندری سے آفات کی صورتحال پر آرمی اور لیویزفورس کا علاقوں میں گشت

Posted by & filed under بلوچستان.

اورماڑہ:  ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر بلوچ کی خصوصی ہدایت پر تحصیل دار اورماڑہ نورخان بلوچ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں “بائے پر جوائے” سمندری طوفان کے سلسلے میں آنے والے آفات سے پیش آنے والے واقعات کی صورت میں آرمی اور لیویز فورس کا مشترکہ گشت کیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کاخالی آسامیوں کو ایک ہفتے کے اندر پُرکرنا خوش آئند عمل ہے،میرضیاء اللہ لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: و زیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خالی آسامیاں کو متعلقہ سیکرٹریز کی جانب سے ایک ہفتے کے اندر پر کرنے کے احکامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بہت خوش آئین اقدام ہے ۔

بائپرجوائے کے اثرات،اورماڑہ میں سمندری پانی رہائشی علاقوں میں داخل

Posted by & filed under بلوچستان.

اورماڑہ: اورماڑہ بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بائپر جائے کا ساحل سے فاصلہ مزید کم ہونے کے سبب آج تیسرے روز بھی سمندر میں شدید طغیانی اور تیز طوفانی ہواں کا راج برقرار ہے۔ آج تیسرے روز بھی اورماڑہ میں سمندر شدت کے ساتھ بپھر گیا۔

وفاقی بجٹ میں بلوچستان کو ترقیاتی مد میں سب زیادہ حصہ دیا گیا ہے ، احسن اقبال۔

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گذشتہ چار سالوں میں گوادر پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی، بجلی اور پانی کے وہ منصوبے جو 2018 میں مکمل ہونا تھے وہ وہیں کے وہیں رکے رہے، گوادر کے منصوبوں کو کیوں روک کر رکھا گیا یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے جس کا جواب گزشتہ حکومت کو دینا ہے، حالیہ بجٹ میں صوبہ بلوچستان کو ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ دیا گیا۔

وی آئی پی آمد ورفت کے دوران عوام کے مشکلات کو مد نظر رکھ کر ٹریفک انتظامات کئے جائیں ، وزیر اعلیٰ کی ہدایت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر وزیراعلء سیکریٹریٹ سے چیف سیکریٹری کو ارسال کیے گے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ یہ امر مشاہدے میں آیا ہے کہ وی وی آئی آمد ورفت کے دوران سیکورٹی کے زیادہ انتظامات کیے جاتے ہیں سیکیورٹی کے اضافی انتظامات سے نہ صرف ٹریفک متاثر ہوتی ہے بلکہ شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ملک میں سیاسی قوتوں کے درمیان تقسیم پر افسوس ہے ، نو اب رئیسانی ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سیاسی قوتوں کی تقسیم در تقسیم پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ ہورہا ہے یہ پری پول ریگنگ ہے میں اونچی پہاڑ پر بیٹھ کر سب کا جائزہ لے رہا ہوں کہ آصف علی زرداری کیا کررہے ہیں نواز شریف کیا کررہے ہیں ۔

اساتذہ کی بھوک ہڑتال جاری احتجاج پر مجبور کیا گیا ہے ، جے ٹی اے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حل کیلئے بلوچستان اسمبلی کے سامنے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے حاجی نظام الدین کاکڑ، فتح خان مندوخیل، محمد عارف ترین، سردار عبد الوہاب، یعقوب خان ترین، محبوب جمالی، محمد نور دمڑ، بیبرگ بلوچ، خان داد کاکڑ، ظاہر شاہ، سردار اشرف و دیگر کی تادم مرگ بھوک ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری رہی۔

بلوچستان ، بے روزگار گریجویٹس کا احتجاجی مظاہرہ ، ملازمتیں دینے کا مطالبہ ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان بے روزگار سائنس کے گریجویٹ طلباء نے منگل کوکوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے کلائمٹ چینج انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ کیخلاف نعرہ بازی کی مہرین سائنس کے طالب علم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلائمٹ چینج انوائرمنٹ ڈیپارمنٹ نے ہم مہرین سائنس کے گریجویٹ کیساتھ بہت نا انصافی کی ہے۔