پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں ، بلوچستان بار کونسل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امان اللہ خان کاکڑ چیئرمین ایگزیکٹوو کمیٹی قاسم علی گاجزئی ممبران بار کونسل راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ اور ایوب ترین نے جاری ایک بیان میں نگران حکومت کی جانب سے پٹرول ڈیزل کے بڑھتے ہوئے قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت کو یہ مینڈیٹ نہیں کہ وہ پٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھائے اس وقت عوام شدید ترین مہنگائی کا شکار ہے ۔



بارڈر کی بندش بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل ہے، نیشنل پارٹی چاغی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: نیشنل پارٹی چاغی کے پریس ریلیز میں کہاگیاہے بلوچستان میں بارڈری کاروبار کواسمگلنگ کے نام پر بندکرنے کی ریاستی سازش بلوچ کش پالیسیوں کا تسلسل ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔



بسک کا مبارک قاضی کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں مبارک قاضی کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عظیم شاعر اور کردار کی رحلت بلوچ قوم کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔



کوئٹہ، آرٹی اے نے شہر میں چلنے والے پانچ غیر قانونی رکشے بند کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن وحید شریف عمرانی نے اسپنی روڈ سی پیک چوک پر غیر قانونی اور دونمبر جعلی رکشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 05غیر قانونی رکشے بند جبکہ کاغذات نہ رکھنے، کم عمر اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس رکشہ چلانے پر 24 ڈرائیوروں کو موقع پر چالان بھی کیا۔



صوبہ بھر میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کاروائیاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزارت توانائی(پاور ڈویڑن) حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہفتے کے روز بھی کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کی ٹیمیں صوبہ کے تمام علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں مصروف عمل رہیں ۔



سردار اختر جان مینگل کا بلوچی زبان کے شاعر قاضی مبارک کی وفات پر اظہار افسوس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے بلوچی زبان کے عظیم شاعر ، ادیب ،بلوچی زبان کی ترقی و ترویج میں کلیدی کردار ادا کرنے والے قاضی مبارک کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔



پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب، وزارت خزانہ کا خسارہ برداشت کرنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کا بتانا ہےکہ پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی گارنٹ پر 260 ارب قرض لیا ہوا ہے، ائیر لائن کو ایف بی آر کو ایک ارب 25 کروڑ روپے ٹیکس دینا ہے جب کہ  پی آئی اے سول ایوی ایشن کو ماہانہ ایک ارب سے زائد کی ادائیگی نہیں کررہا۔



نیب ترامیم کالعدم ہونے سے نواب رئیسانی،قدوس بزنجو ڈاکٹر مالک و نواب زہری کے کیسز دوبارہ کھل گئیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: 700 ارب روپے سے زائد کے 1809 مبینہ کرپشن کیسز، انویسٹی گیشن اورانکوائریاں دوبارہ کھل گئی ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کوکالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔