وزیراعلیٰ کی جانب سے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو ستائشی مراسلہ جاری کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے سرکاری افسران کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کے زریعہ انکی کارکردگی کو مزید نکھارنے اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو ستائشی مراسلہ کے اجراء کا آغاز کیا گیا ہے ۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کامیاب پہیہ جام ہڑتال عوامی فیصلہ اور رد عمل تھا غلام بنی مری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کامیاب پہیہ جام ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ بی این پی کو بلوچستانی عوام کی بھرپور تائید و حمایت حاصل ہے۔

قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، خوشحال خان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

برشور، پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ قومی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر قسم قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔

دہشتگروں کی جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قدوس بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع کیچ میں دہشت گردوں سے مقابلہ میں ایف سی کے میجر اور نائیک کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے ۔

تربت ضلع کونسل انتخابات بی این پی نیشنل پارٹی نے متفقہ امیدواروں کا اعلان کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  نیشنل پارٹی اور بی این پی کا نیاز کیازئی کو متفقہ امیدوار نامزد کرنے کا اعلان۔ شے نزیر احمد بی این پی مینگل کی طرف سے وائس چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔

گوادرکا واٹر پلانٹ مکمل، وزیر اعظم شہباز شریف افتتاح کریں گے

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: گوادر کا 1.2 ایم جی ڈی واٹر پلانٹ مکمل وزیر اعظم شہباز شریف اپنے ممکنہ دورہ گوادر کے دوران اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔گوادر کے رہائشیوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے 1.2 ایم جی ڈی سمندری پانی کو صاف کرنے کا پلانٹ 30 جون کو طے شدہ شیڈول کے مطابق بالآخر مکمل ہو گیا ہے۔

صوبائی دارالحکومتوں میں یاد گار شہدا تعمیر کی جائیں صادق سنجرانی کا وزیراعظم کو خط

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے کہ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں یاد گار شہدا تعمیر کی جائیں، شہدائے ملت کی تصاویر اور پاکستانی پرچم بھی نصب کیے جائیں۔

وڈھ صورتحال، بی این پی ایک کی پر بلوچستان میں پہیہ جام رہا، قومی شاہراہوں پر دھرنے۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی اپیل پر وڈھ میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور بجلی کی غیر اعلانیہ کی لوڈ شیڈینگ اور دیگر مطالبات کے حق میں بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال کی گئی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کی قومی بین الصوبائی شاہراہوں پر ٹریفک جام رہی اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی ڈویژنل ضلعی رہنما ؤں اورکارکنوں نے صوبے کی قومی شاہراہوں کو روڈ پر گاڑیاں کھڑی کرکے اور رکاوٹوں سے عام ٹریفک کے لئے بند کردیا پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی حاجی باسط لہڑی، میر سکینڈر شاہوانی، طاہر شاہوانی،میر اکرم بنگلزئی، پرنس رزاق بلوچ،فیض اللہ بلوچ،میر کاول خان مری، حاجی عبدالحی پرکانی،کی قیادت میں میاں غنڈی کے مقام پر روڈ بلاک کیا گیا۔

بلوچستان قومی شاہراہوں پر ایک ماہ میں 739 ٹریفک حادثات میں 27 افراد جاں بحق ہوئے، ایک ہزار سے زائد زخمی۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کی قومی شاہراہوں پرایک ماہ میں 739واقعات میں 27افراد جاں بحق جبکہ 1095افرادزخمی ہوگئے ہیں،سب سے زیادہ حادثات این 25 وندر اور لسبیلہ کے مقام پر ہوئے۔