بلوچستان کے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیلئے اقدامات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان اسفند یار خان کی زیر صدارت منعقدہ ویڈیو لنک اجلاس میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات، ادویات کی فراہمی، ڈاکٹروں، طبی عملے کی موجودگی اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔



قلات ، بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا دھچکہ سینکڑوں کارکنان کا پیپلزپارٹی میں شمولیت

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات میں بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا دھچکہ سینکڑوں کارکنان نے باپ کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہم نے قیادت کو کئی بار شکایت کیں مگر قیادت مسائل حل کرنے کی بجائے طفلی تسلی پر ہی اکتفا کیا آئندہ دنوں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں ۔



شانِ پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان ایوارڈز کی تقریب 5 ستمبر کو منعقد ہوگی:

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ شانِ پاکستان، وزیراعلیٰ بلوچستان ایوارڈز 5 ستمبر 2023 کو منعقد کیے جائیں گے، جس میں اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کے غیر معمولی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔



بلوچستان کے مسائل صرف جماعت اسلامی نے اجاگرکئے،مولانا ہدایت الرحما ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جماعت اسلامی بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحما ن بلوچ نے کہاکہ عوام اگر مسائل کا حل چاہتی ہے توالیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدواران کا ساتھ دیکرانتخابی نشان ترازوکا ساتھ دے دیں جماعت اسلامی کو جب بھی جہاں بھی اختیار ات ملے ہیں



نوبزادہ جمال رئیسانی کاسیف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم کے فاتحانہ آغاز پر مسرت کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران صوبائی وزیر کھیل نوبزادہ جمال رئیسانی نے انڈر16سیف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم کے فاتحانہ آغاز پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے،



استاد کی تنخواہوں کی بندش سے صرف استاد متاثر نہیں ہوگا ، ڈاکٹر شفیق الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ استاد کی تنخواہوں کی بندش سے صرف استاد متاثر نہیں ہوگا بلکہ پاکستان کی 24 کروڑ عوام متاثر ہوتی ہے،



بلوچستان کی عوام نے قوم پرستانہ سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیا ہے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام نے قوم پرستانہ سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیا ہے۔