وزیراعلی بلوچستان کا گذشتہ برسوں کے پی ایس ڈی پی اسکیمات پر عملدرآمد نہ کرنے والے ذمہ داران کے خلاف تحقیقات کا حکم 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری کر د ہ مرا سلہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ گذشتہ برسوں کی کء ایسی اسکیما ت ہیں جن پر نہ تو اب تک کوئی اخراجات کیے گئے ہیں



سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومت ذوالفقار علی بھٹو نے ختم کی، ن لیگ کی حکومت اختر مینگل، مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی نے گرائی،الزام اداروں پرلگایاجارہاہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومت ذوالفقار علی بھٹو نے ختم کی، ن لیگ کی حکومت اختر مینگل، مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی نے گرائی، کل کے دشمن آج کے دوست بننے کی وجہ تو ہوگی،



بلاول کا آئی لینڈ آرڈیننس واپس لینے کیلئے وفاقی حکومت کو بدھ تک کا الٹی میٹم

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  وفاقی حکومت کو جزائر سے متعلق  ‘پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2020’ واپس لینے کے لیے  بدھ تک کا الٹی میٹم دے دیا۔



ہم 70سال سے غدار ہیں، جب تک ایک بلوچ بھی زندہ ہے سرزمین ووسائل پرقبضہ نہیں ہونے دینگے، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ملک میں پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا آزاد نہیں، جمہوری ملک بنانے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا، ہم حقوق کی بات کرتے ہیں تو غدار کہاجاتا ہے جبکہ آئین توڑنے والوں کو غازی کے القابات سے نوازاجاتا ہے۔



کراچی: پی ڈی ایم کا پاور شو، مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، بلاول بھٹو کی جلسہ گاہ آمد

| وقتِ اشاعت :  


حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) گوجرانوالہ کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے دوسرے پاور شو کے لیے تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز اور بلاول بھٹو سمیت مرکزی قیادت جلسہ گاہ پہنچ گئی ہے۔ اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پی… Read more »



بی زیڈ یو کے طلباء کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ جاری ہڑپی پہنچ گئے، بلوچستان حکومت نے فیسوں کیلئے رقم جاری کردی

| وقتِ اشاعت :  


ہڑپہ: طلبا ء کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے فیس وصولی کیخلاف احتجاجی لانگ مارچ پانچویں دن پنجاب کے شہر ہڑپہ میں داخل ہوگیا ہے تاہم طلباء غیریقینی کی کیفیت کاشکار ہے کیونکہ انہیں کوئی عملی اقدام نظرنہیں آرہا جبکہ گزشتہ روزحکومت بلوچستان کی جانب سے ایک مراسلہ جاری ہواہے جس پرطلبا ء مطمئن نہیں تھے بلکہ حکومت سے مسئلہ مستقل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ طلباء نے آج چیچہ وطنی سے اپنے لانگ مارچ کا آغازکیا جس کے شرکا کے مطابق ان کی منزل اسلام آباد ہے جہاں وہ احتجاجی کیمپ یا بھوک ہڑتال کرکے اپنے مطالبات منوائیں گے۔



بینک بلوچستان اور کے پی میں کاروبار کیلئے قرضے نہیں دے رہے، سینٹ قائمہ کمیٹی برہم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ تین سالوں میں بینکوں کی طرف سے خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں نجی کاروبارکیلئے جاری مجموعی قرض کا ایک فیصد قرض دیا گیا جبکہ کمیٹی نے قرضوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پرشدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے مرکزی بینک کو محرومی کے احساس کو ختم کرنے کیلئے آئندہ اجلاس میں سفارشات طلب کرلیں۔